8

*ایک عالم دین کا کہنا ھے کہ کوئی بھیی کلمہ گو اگر خلاف شریعت پر ڈھٹائی پر کھڑا رھے خاص کر وہ جو

*ایک عالم دین کا کہنا ھے کہ کوئی بھیی کلمہ گو اگر خلاف شریعت پر ڈھٹائی پر کھڑا رھے خاص کر وہ جو شریعی اصول کو اپنانے کے کلی اختیارات رکھتا ھو یعنی صاحب اختیار تو وہ یقیناً کسی زانی کی اولاد ھے اور ایسا بااختیار دائرہ اسلام سے بھی خارج ہوجاتا ھے حالیہ دنوں میں سندھ اسمبلی کے فورم میں شراب پر پابندی کے خلاف ایک کلمہ گو پی پی پی کے وزیر نے مخالفت کرکے اسپیکر سے بل مسترد کرادیا اس میں تمام کے تمام پی پی پی وزراء اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سخت گناہ کے مرتب ھوگئے ہیں۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی خاموشی اس بات کی دلیل ھے کہ انکے وزراء قرآن و سنت کے خلاف انکی مرضی سے چل رھے ہیں۔ یزید نے بعد میں یہ بھی جھوٹ بولا تھا کہ میں نے شمر کو قتل کرنے کا نہیں کہا تھا جبکہ صاحب اقتدار اور حاکم یزید ہی تھا گویا اپنا گناہ اپنے وزراء پر ڈالنے کی کوشش کرتا رھا تاریخ اسلام نے یزید اور شمر دونوں کو یکساں مجرم قرار دیتے ہوئے قیامت تک لعنت بھیجی ہیں یہی آج کے یزید بھی کررہے ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں