ہڑپہ کے نواحی گاؤں 102/6AR سکھیرا ں والا مسجد فاروقیہ کا امام مسجد قاری سلیم انصاری مدرسے کے اکثر طلباء کے ساتھ روزانہ بوس کنار کرتا تھا ور اور مدرسے کے ایک طالب علم علی حمزہ کے ساتھ اس نے کئی بار بد فعلی کی مسجد انتظامیہ اور اہل گاؤں کے لوگوں نے مشترکہ طور ایک کمیٹی تشکیل دی اور امام مسجد امامت اور
ہڑپہ کے نواحی گاؤں 102/6AR سکھیرا ں والا مسجد فاروقیہ کا امام مسجد قاری سلیم انصاری مدرسے کے اکثر طلباء کے ساتھ روزانہ بوس کنار کرتا تھا ور اور مدرسے کے ایک طالب علم علی حمزہ کے ساتھ اس نے کئی بار بد فعلی کی مسجد انتظامیہ اور اہل گاؤں کے لوگوں نے مشترکہ طور ایک کمیٹی تشکیل دی اور امام مسجد امامت اور مدرسے کی نوکری سے باہمی مشاورت سے فارغ کردیا اور طالب علم علی حمزہ بھی دوسرے مدرسے میں زیر تعلیم ہوگیا 2/10L میں مبینہ اطلاعات کے مطابق قاری سلیم انصاری 2/10L مدرسے میں پہنچ گیا اور طالب علم علی حمزہ نے قاری سلیم انصاری کو دیکھتے ہی چیخنا چلانا شروع کر دیا مدرسے کے طالبعلم علی حمزہ نے گھر آ کر بتایا تو ورثاء قاری محمد سلیم کے گھر دادڑا فیلنگ اسٹیشن کے کرائے گھر میں پہنچ گے اور 15 پر کال کردی ہڑپہ پولیس موقع پر پہنچ گئی قاری سلیم انصاری اور مدرسے کے طالبعلم علی حمزہ سمیت تھانہ ہڑپہ لے گے اور ایس ایچ او وقاص ڈھکو نے بچے سے تمام واقع سننے کے بعد قاری سلیم انصاری کو پابند سلاسل کردیا ہے بچے کے ورثاء نے مزید کاروائی کے ایس ایچ او ہڑپہ وقاص ڈھکو کو درخواست دے دی ہے.