November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) آئی جی پنجاب پولیس کی ہدایت کے مطابق ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر

IMG-20260211-WA0267

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) آئی جی پنجاب پولیس کی ہدایت کے مطابق ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے خود سائلین سے رابطہ کیا، مسائل کی نوعیت معلوم کی اور موقع پر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ فوراْ مسائل حل کیے جائیں تاکہ عوامی شکایات کا بروقت، شفاف اور مؤثر ازالہ یقینی بنایا جا سکے۔ ڈی پی او کا کہناتھا کہ خوشاب پولیس عوامی خدمت، جوابدہی اور اعتماد کی فضا قائم رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔