لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے
لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے فاروق ہسپتال لاہور میں زیر علاج ممبر صوبائی اسمبلی (خوشاب) سردار علی حسین خان بلوچ کی تیمارداری کی ۔ اس موقع پر انہوں نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ۔