ملک بھر کی طرح وہاڑی اور اس کی گرد و نواح میں 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جلوس نکالے گئے۔
ملک بھر کی طرح وہاڑی اور اس کی گرد و نواح میں 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جلوس نکالے گئے۔
وہاڑی کے نواہی گاؤں 159 ڈبلیو بی میں مرکزی جلوس نکالے گئے جو جامعہ مسجد فیضان مدینہ سے نکالا گیا۔
وہاڑی ( بیوروچیف ) ملک بھر کی طرح وہاڑی اور اس کی گرد و نواح میں 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جلوس نکالے گئے وہاڑی کے نواہی گاؤں 159 ڈبلیو بی میں مرکزی جلوس نکالے گئے جو جامعہ مسجد فیضان مدینہ سے نکالا گیا جو اپنی روایتی راستوں سے گزرتا ہوا جامعہ مسجد فیضان مدینہ میں اختتام ہوا
سیکیورٹی کی بات کریں تو جلوس کے راستوں کو سکیورٹی فیضان مدینہ امن کمیٹی واجلوس کمیٹی کے نوجوانوں نے سکیورٹی کا بہترین انتظام کیا جلوس کے راستوں پر پانی اور دودھ کی سبیلیں بھی لگائی گئی ہیں فصیح الزمان قمر جوہیہ نے بات کرتے ہوئے کہا جامع مسجد فیضان مدینہ کمیٹی و کم فیضان مدینہ امن کمیٹی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں فول سکیورٹی دی اور ہمارے ساتھ اچھا تعاون کیا
جلوس میں گاؤں اور ساتھ والے دیگر گاؤں کے سینیئر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جلوس کی قیادت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید عدیل افتاب شاہ بخاری نے کی ان کے ساتھ گاؤں کے معتبر اور معزز شخصیات جن میں حاجی ماسٹر غلام یاسین زاہد جوہیہ صاحب ایس ایچ او عبدالغفار خان جوہیہ خان عبدالرحمن جوہیہ میاں محمد افضل خان جوئیہ محمد یوسف اراہیں چوہدری محمد مقصود موذن جامع مسجد بابا اسلم گجر خان فیاض الحسن جوئیہ خان ڈاکٹر ریاض حسن خان جوئیہ ڈاکٹر فاروق جوہیہ
ذوالفقار چشتی محمد بشیر منگسی اجمل خان کھوکھر مہر محمد ادریس اور علاقہ کے دیگر معززین اور علاقہ کے تمام احباب نے شرکت کی جن کے انتظامیہ کمیٹی و امن کمیٹی بے حد مشکور ہے کہ احباب عید میلاد النبی کے جلوس میں شرکت کے