*قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😢
*قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی😢*
*🚨سندھ اسمبلی میں آج کیا ہوا؟*
*🌎سندھ اسمبلی میں شراب خانوں پر پابندی کی قرارداد مسترد۔۔۔*
*🔘اس پابندی سے بہت سے طبقات متاثر ہوں گے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء النجار کا انوکھا دعویٰ*
*🌼مزیدار بات یہ ہے کہ پابندی کی قرارداد ہندو رکن اسمبلی نے پیش کی جسے مسلمان اراکین اسمبلی نے پوری قوت سے مسترد کر دیا۔*