*لاہور: کوڑے کے ڈمپنگ اسٹیشن سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد*
*لاہور: کوڑے کے ڈمپنگ اسٹیشن سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد*
لاہور: مناواں میں کوڑے کے ڈمپنگ اسٹیشن سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت کی جاچکی ہے، ماں اور بیٹے کو گلا دباکر قتل کیا گیا اور لاشیں ورثا کے حوالے کرکے تدفین کردی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
بھائی کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے بہن اور بھانجے کو قتل کیا اور لاشیں پھینک دی۔