بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں فائرنگ سے نوجوان کے زخمی ہونے کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں فائرنگ سے نوجوان کے زخمی ہونے کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوراً کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر