نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ) ایمان داری کی اعلیٰ مثال تیزگام ایکسپریس (7 اپ) کے ایک مسافر کا قیمتی سامان چلتی ٹرین سے گر گیا، جو دوڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک کی سائیڈ سے ملا۔ ریلوے اسٹیشن دوڑ پر تعینات محسن رضا شیخ نے غیر معمولی ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ سامان محفوظ کیا اور مکمل جانچ پڑتال کے بعد اصل مالک کو واپس کر دیا۔ یہ عمل نہ صرف ایک بہترین انسانی مثال ہے بلکہ پاکستان ریلوے کے عملے کے وقار اور اعتماد کو بھی اجاگر کرتا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]