October 8, 2026

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ( ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت پر ضلع اوکاڑہ کی تینوں تحصیلوں میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے راستوں میں سبیل و لنگر کے کیمپس لگائے گئے جس میں جلوسوں کے شرکاء کے لئے مشروبات اور لنگر کا وسیع تر انتظامات کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر

IMG-20240917-WA0516

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی*

اوکاڑہ( ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت پر ضلع اوکاڑہ کی تینوں تحصیلوں میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے راستوں میں سبیل و لنگر کے کیمپس لگائے گئے جس میں جلوسوں کے شرکاء کے لئے مشروبات اور لنگر کا وسیع تر انتظامات کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فرخ عتیق خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت پر ضلع کی تینوں تحصیلوں میں سبیل و لنگر کے کیمپ لگائے گئے ہیں جس میں میونسپل کمیٹیوں کا عملہ ڈیوٹی پر مامور ہے اور بہترین نظم و ضبط کے ساتھ جلوس کے شرکاء میں لنگرو مشروبات کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے