سکھر(بیورورپورٹ)ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف
سکھر(بیورورپورٹ)ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی کے دوران اسلحہ بندوق سمیت ملزم کو گرفتار کرکے گرفتار ملزم فرمان میمن کے قبضے سے بغیر لائسنس سنگل بیرل بندوق بمعہ کارتوس برآمد کرکے لزم کے خلاف سندھ آرمس ایکٹ تحت مقدمہ درج جبکہ ملزم سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس پارٹی کو شاباش کا پیغام اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری ہیں۔