خبر شامل کرتے ہیں میلسی دعا ان لائن نیوز . محمد عامر حسین قریشی سے . . پولیس تھانہ صدر نے
خبر شامل کرتے ہیں میلسی دعا ان لائن نیوز . محمد عامر حسین قریشی سے . . پولیس تھانہ صدر نے ریکارڈ یافتہ چور کو گرفتار کرلیا۔ اہل علاقہ کے مطابق پولیس تھانہ صدر کے سب انسپکٹر آصف نے کاروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ چور ظفر اقبال ولد فدا حسین سکنہ سلطان آباد کو گرفتار کر لیا۔ جس پر اہل علاقہ نے پولیس اس کاروائی کو سراہتے ہوئے ڈی پی او وہاڑی اور ڈی ایس پی میلسی کو خراج تحسین پیش کیا۔