November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریسکیو 1122 فورٹ عباس چوہدری شوکت علی بہاولپور سے

IMG-20260210-WA0100

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریسکیو 1122 فورٹ عباس چوہدری شوکت علی بہاولپور سے ریسکیو انچارج فورٹ عباس تعینات ہو گئے ہیں سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت ریسکیو ٹیم کے راؤ شرافت فاروق احمد ارشد بھٹی لیاقت سکھیرا وقاص قریشی۔ ربنواز۔باسط علی ۔محمد اختر۔علی رضا وسیم۔ندیم۔نثار احمدمحمد کاشف نے اظہار مسرت کیا ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے