November 17, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسہ درالعلوم ہارون آباد میں ایک روزہ فقہ امامت و نقوش خطابت ورکشاپ کا انعقاد کی

IMG-20260210-WA0099

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔مدرسہ درالعلوم ہارون آباد میں ایک روزہ فقہ امامت و نقوش خطابت ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ائمہ مساجد و علماء کرام کو آمد رمضان المبارک کے موضوع پر بریفننگ دی گئی جس میں ماہر فن خطابت مولانا امیر حمزہ مفتی سفیان اور مفتی عابد الرحمن نے شرکت کی پروگرام میں خصوصی شرکت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا معین الدین وٹو اور پروفیسر ڈاکٹر علی اصغر شاہد نےکی ورکشاپ کی سربراہی حضرت مولانا محمد امجد نے کی