November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے شہر میں جاری واسا کے

IMG-20260210-WA0087

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے شہر میں جاری واسا کے سیوریج میگا پراجیکٹ کا مختلف علاقوں میں فیلڈ جائزہ لیا۔ انہوں نے کام کے معیار اور مقررہ ٹائم لائن پر پیش رفت کا معائنہ کیا اور کمپنی باغ میں زیر تعمیر بارشی پانی کے واٹر ٹینک کا بھی جائزہ لیا۔ کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ منصوبہ بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کیا جائے ۔