معروف کشمیری آزادی پسند لیڈر افضل گرو پر 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام
معروف کشمیری آزادی پسند لیڈر افضل گرو پر 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا جس کے بعد ایک متنازع عدالتی عمل کے نتیجے میں انہیں 9 فروری 2013 کو تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی تھی
ان کی پھانسی نے مقبوضہ کشمیر میں شدید غم و غصہ اور ردِعمل کو جنم دیا اور کئی نوجوانوں کی سوچ پر گہرا اثر چھوڑا
انہی نوجوانوں میں حزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر اور پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر منان وانی بھی شامل تھے ڈاکٹر منان وانی کے والد کے مطابق، افضل گرو کی پھانسی کے دن ہی منان وانی نے بھارتی ریاستی پالیسیوں کے خلاف مسلح راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا
بعد ازاں ڈاکٹر منان وانی 22 نومبر 2018 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہوئے اور وہ کشمیری مزاحمتی سیاست میں ایک اہم حوالہ بن گئے
#قصوریات