November 17, 2026

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اہم تقرر و تبادلے کر دیے گئے۔

Screenshot_2026-02-09_083206

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اہم تقرر و تبادلے کر دیے گئے۔

پنجاب کے مختلف 13 ایم ایس کے آرڈر تعینات کر دیے گئے۔

پروفیسر ڈاکٹر حافظ معین الدین جناح ہسپتال لاہور کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ڈاکٹر سید محسن علی شاہ جناح ہسپتال لاہور میں پی ایم او تعینات

ڈاکٹر عبد الرحمن بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر

ڈاکٹر اعجاز احمد بٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ڈاکٹر مامون اکبر قریشی گورنمنٹ میاں منشی ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال لاہور تعینات

ڈاکٹر رانا خرم آفتاب گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ لاہور تعینات

ڈاکٹر کامران آصف چلڈرن ہسپتال ملتان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ڈاکٹر سعود افضل عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر

ڈاکٹر محمد سہیل خواجہ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ڈاکٹر منصور احمد افغان علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ڈاکٹر عامر محمود بخاری شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر

ڈاکٹر فیصل وحید ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ڈاکٹر امتیاز احمد رانا گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

ڈاکٹر سید فخر عباس شاہ نشتر ٹو ملتان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات
.