محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری پاپولیشن میں پی ایم ایس اور پی ایس کی سیٹوں پر سنئیر میڈیکل آفیسر لگنے لگے۔
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری پاپولیشن میں پی ایم ایس اور پی ایس کی سیٹوں پر سنئیر میڈیکل آفیسر لگنے لگے۔
سابق ڈی ایچ او سابق سی ای او صحت گوجرانوالہ ڈاکٹر معیز منصور کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سی ڈی سی سے سیدھا ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس لگا دیا گیا ۔
بیورو کریٹس میں بے چینی اور اضطراب کا شکار
پی ایم ایس کی سیٹ پر ایس اینڈ جی اے ڈی کے پرسنل سیکرٹری لگنا تو معمول تھا اب جنرل کیڈر کے ڈاکٹر بھی بیوروکریسی کی سیٹوں پر لگنے لگ گئے۔