November 17, 2026

محسن نقوی کا پہلا یکا ٹیبل پر محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے شرط رکھ دی 🇵🇰🔥

FB_IMG_1770654343613

محسن نقوی کا پہلا یکا ٹیبل پر محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے شرط رکھ دی 🇵🇰🔥
پہلی شرط 👍
انڈیا کو ایشیا کپ میں کی گئی بد نظمی پر معافی مانگی ہوگی
دوسری شرط 👍
آئی سی سی پاکستان کو ورلڈ کپ کی میزبانی سونپے گا جس میں بھارت کا پاکستان آنا لازمی ہوگا
تیسری شرط 👍
ورلڈ کپ کے بعد انڈیا کو پاکستان کے ساتھ ایک بائیلٹرل سیریز کھیلنا ہوگی
چوتھی شرط 👍
ورلڈ کپ کی رقم جو ٪80 انڈ کے پاس جاتی آدھی پاکستان کو دی جائے
ان شرائط میں سے ایک شرط بھی نہ ماننے پر پاکستان انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا