ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سینئر نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر ذوالفقار
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سینئر نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر ذوالفقار قریشی کے ماموں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے