November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چئیرمن سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا

Screenshot_2026-02-09_083206

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چئیرمن سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک کے کزن انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے