November 17, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ عبداعزیزشیخ ٹھٹھہ کے سیاسی و سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی مے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا

IMG-20260208-WA0087

ٹھٹھہ
رپوٹ عبداعزیزشیخ
ٹھٹھہ کے سیاسی و سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی مے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر من گھڑت پروپگنڈا
کرنا اور کسی سازش اور سیاست کا حصہ ہونا قومی سالمیت کلے بڑا خطرہ ہوگا۔

ٹھٹھہ کے سیاسی و سماجی رہنما سفیر امن سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ
پاکستانی عوام پاک فوج سے بیحد محبت کرتی ہے ,
پاک فوج کو عوام کی غیر مشروط حمایت حاصل ہے
مگر موجودہ سیاسی اور ملکی
صورتحال کے پیش نظر کچھ عناصر فوج اور عوام کے درمیان سوشل میڈیا پر پروپگنڈا کے کے ذریعے خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں , جو کہ ناقابل برداش ہے سید الطاف حسین شاہ نے کہا کہ پاکستانی عوام اپنے وطن اور پاک فوج کے ادارے آٸی ایس آٸی ۔ ایم آٸی ۔پاکستان آرمی ۔پاک لیویز ۔ ایف سی ۔پاک نیول فورسز۔ آٸی بی ڈی ۔پاک ایٸر فورس ۔پاک رینجرز۔نارکوٹٸکس فورس۔ایف سی فورس ۔سندہ پولیس ۔
سے بہت محبت کرتی ہے اس نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کا درست اتعمال کریں۔