جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پاسبان ویلفیئر سوسائٹی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام اسسٹنٹ ڈائریکٹر
جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پاسبان ویلفیئر سوسائٹی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر ملک محمد اظہر اعوان ، مینیجر صنعت زار محکمہ سوشل ویلفیئر ملک امتیاز احمد مانگٹ اور صدر پاسبان شکیل احمد چوہدری نے گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ہائی سکول جوہرآباد میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا ۔ اس موقع پر انہوں نے انجیر کے پودے بھی لگاءے۔