جس ٹرمپ کو ہم الحمدللہ نوبل پرائز انعام دلوانا چاہتے تھے
جس ٹرمپ کو ہم الحمدللہ نوبل پرائز انعام دلوانا چاہتے تھے
اسے ریپبلیکن پارٹی نے بچوں کا جنسی درندہ کہہ کر تحقیقات کا باقاعدہ مطالبہ کر دیا
ریپبلیکن پارٹی کے Ted Lue نے ابسٹین فائلز میں صدر ٹرمپ سے متعلق 38000 تصاویر ، ویڈیوز اور دیگر حوالے سامنے آنے کے بعد صدر ٹرمپ ، سیکورٹی انچارج اور فوج کے جنرل سے فوری استعفے اور سخت تحقیقات کا مطالبہ کردیا
ریپبلیکنز نے الزام لگایا کہ صدر ٹرمپ کم عمر بچیوں کی عصمت دری اور قتل کی دھمکیوں میں ملوث رہے اور ٹرمپ حکومت اس معاملے کو کسی بھی طرح دبا کر انسانی خرید و فروخت اور جنسی اتصال کو فروغ دے رہی ہے
امریکی ایوانوں کی تاریخ میں یہ سب سے بڑا بھونچال ہے