فیصل آباد۔جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاؤن میں جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ کیک کیٹنگ تقریب جامع مسجد محمد خان میں ھوئی۔جس کے مہمان خصوصی المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔ڈویژنل صدر محمد ناصر قادری۔ضلعی صدر ملک محمد علی کلاسن ۔ابرار ضیاء۔محمد اویس مصطفائی
فیصل آباد۔جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاؤن میں جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ کیک کیٹنگ تقریب جامع مسجد محمد خان میں ھوئی۔جس کے مہمان خصوصی المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاھد۔ڈویژنل صدر محمد ناصر قادری۔ضلعی صدر ملک محمد علی کلاسن ۔ابرار ضیاء۔محمد اویس مصطفائی۔ملک محمد عمر۔تھے۔تقریب سے مدینہ شریف سے جامعہ نعمان بن ثابت کے بانی مہتم اعلی حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی نے خطاب کیا اور تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبیﷺکی مبارکباد دی اور مدینہ شریف سے روضہ انور سے خصوصی دعا فرمائی۔اس موقع پر حافظ مزمل حسین اور دیگر احباب نے نعت شریف اور درودوسلام پیش کیا۔