قصور ملک بھر کی طرح عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر سرکاری چھٹی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
قصور
ملک بھر کی طرح عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر سرکاری چھٹی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آج ضلع قصور میں بھی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منائی جا رہی ہے اور ضلع بھر میں سرکاری چھٹی ہے
اس موقع پر قصور پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں جس کے لئے 55 جلوسوں کیلئے 1200 کے قریب پولیس افسران و اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دیں گے اور جلوسوں کی مانیٹرنگ کریں گے
رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم
#قصوریات