November 17, 2026

و ہا ڑ ی میلسی (بیو رو چیف )وہاڑی پولیس میں خود احتسابی کا عمل تیز۔ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے کرپشن سے متعلق موصول ہونے والی شکایات پر

Screenshot_2026-02-04_184427

و ہا ڑ ی میلسی (بیو رو چیف )وہاڑی پولیس میں خود احتسابی کا عمل تیز۔ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے کرپشن سے متعلق موصول ہونے والی شکایات پر تھانہ صدر میلسی میں تعینات اے ایس آئی افضل کو معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملے کی مزید انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہی