خبر شامل کرتے ہیں وہاڑی سے بیورو چیف دعا ان لائن نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب کے دارلخلافہ لاھور میں
خبر شامل کرتے ہیں وہاڑی سے بیورو چیف دعا ان لائن نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب کے دارلخلافہ لاھور میں بسنت میلا کی اجازت ملنے پر لاھور کے رہائشیوں مرد خوتین جوڑے بڑوں میں خوشی کی لہر دوڑ گی لاھور میں بسنت میلے اور پتنگ اڑانے کی اجازت لاھور کے علاؤہ پنجاب کے دیگر تمام شہریوں میں بسنت میلا اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار لاھور کے علاؤہ دیگر شہروں کے رھائشی بسنت میلا کے شوقین مرد خوتین نے فیملیوں کے ھمراہ لاھور اپنے عزیز رشتہ داروں اور ہوٹلوں کا رخ کر لیا لاھور کے بازار اور گھروں کی چھتیں دلہنوں کی طرح سجا دی گیں بسنت میلےکا آغاز ھو گیا ھے 8 فروری کو لاھور شہر میں بڑے دھوم دھڑکے کے ساتھ بسنت میلا منایا جاے گا پنجاب حکومت کی جانب سے لاھور کی سڑکوں گلیوں میں بغیر حفاظتی راڈ لگائے بغیر موٹر سائیکل چلانے کی پر مکمل پابندی ھوگی حفاظتی راڈ لگائے بغیر موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند کرنے کا حکم خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو تھانوں میں بند کردیا جاے گا اس کے علاؤہ لاھور کے علاؤہ بسنت میلا اور پتنگ بازی کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے ولے افراد اور دوکانداروں کے خلاف سخت کرریک ڈاؤن پکڑ دھکڑ جاری متعدد دوکاندار پتنگ اور ڈوروں کی فروخت پر گرفتار کرکے قیمتی ڈوریں برآمد کرلیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج لاھور شہر کے مکینوں کی چھتیں بسنت میلا منانے کے لیے لاکھوں روپے مالیت سے کرایہ پر چڑھ گیں