ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف*پیرمحل :ایس ایچ او وسیم اسلم اور انکی ٹیم
ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف*پیرمحل :ایس ایچ او وسیم اسلم اور انکی ٹیم کی کاروائیاں جاری شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن*
پیرمحل مخبر کی اطلاع پر وقاص نامی شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
،پیرمحل ملزم سے 54 لیٹر سے زائد شراب برآمد مقدمہ درج
منشیات فروشوں کے خلاف مزید شکنجہ تنگ کیا جا رہا ہے/ ایس ایچ او وسیم اسلم
شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا / ایس ایچ او وسیم اسلم