October 28, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا مس شیرین گل نے پہلی سرگودھا نیشنل

IMG-20260205-WA0255

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا مس شیرین گل نے پہلی سرگودھا نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بہترین انتظامات کو سراہتے ہوئے سرگودھا میں قومی سطح کے اسکواش ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سرگودھا ڈویژن اسکواش ایسوسی ایشن کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر شیرین گل کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کم عمر کھیلاڑیوں سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔