امریکی مندوب ویٹکوف کے سامنے اسرائیل نے خفیہ انٹیلی جنس معلومات رکھیں کہ ایران کا میزائل
امریکی مندوب ویٹکوف کے سامنے اسرائیل نے خفیہ انٹیلی جنس معلومات رکھیں کہ ایران کا میزائل پروگرام اسرائیل کے لیے ایرانی ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے – کیوں کہ بیلسٹک میزائلوں ہی کے ذریعے ایران جوہری مواد اسرائیل تک داغ سکتا ہے – اگر بیلسٹک میزائل ختم کردیا جائے تو ایران ایٹم بم بنا بھی لے تو بھی داغ نہیں سکے گا-
اسرائیلی آرمی چیف اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی حکام کو بتایا کہ ایران کمزور پوزیشن میں ہے اس لیے مذاکرات نہ کیے جائیں بلکہ آخری وار کیا جائے –