October 28, 2026

خوشاب (خصوصی رپورٹ) خوشاب کے ہردلعزیز ٹیچرزراہنما شیخ محمد شفیق عمرہ کی سعادت حاصل

IMG-20260205-WA0238

خوشاب (خصوصی رپورٹ) خوشاب کے ہردلعزیز ٹیچرزراہنما شیخ محمد شفیق عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے۔ انہیں یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے صدر پیر فیض الحسن گیلانی، نائب صدر سردار اکرام اللہ خان بلوچ، ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی یوتھ شیخ گل فراز، ملک ریاض نائچ، حاجی اعجاز سوجڑا، محب حسین بھٹی، ملک نوید مدھیال، خرم عمر (جیولر)، رمضان تیوانہ، چوہدری عزیز، وقار سگو، سردار امیر حیات خان سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی خوشاب، اور ملک محمدوارث کلو نے دلی مبارکبادیتے ہوءے ان کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیاہے۔