خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پروفیسر ڈاکٹر ملک نواب دین کلیرا بطورممبر بورڈ آف اسٹڈیز اینڈ
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پروفیسر ڈاکٹر ملک نواب دین کلیرا بطورممبر بورڈ آف اسٹڈیز اینڈ سینڈیکیٹ سرگودھا یونیورسٹی منتخب، عوامی ،سماجی،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کااظہار۔ ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر نواب دین کلیرا کو اللہ تعالیٰ نے اعلی ا صلاحیتیں ودیعت کی ہیں موصوف محکمہ ءتعلیم کا گران مایہء سرمایہء افتخارہیں اور آپ کی اپنے شعبے کےلیے گرانقدر خدمات ہیں۔