November 23, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ میں ایک انوکھی واردات ــ شهری اور تاجر حضرات خبردار

IMG-20260205-WA0156

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ میں ایک انوکھی واردات ــ شهری اور تاجر حضرات خبردار
تفصیلات کے مطابق
عمرکوٹ شهر کے مصروف ترین شاهراهه تين تلوار چوک پر موجود گل مالهی نام کے دوکان پر ایک انوکھی چوری کی واردات پیش آئی، جس کی ویڈیو دعا نیوز نے حاصل کر وڈیو سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئ ہے۔۔۔
فوٹیج میں صاف نظر آرہا ہے کہ ایک چھوٹا بچہ دکاندار سے ٹافیاں لے کر ڈبے لے کے روڈ جارہا ہے، جس کی وجہ دکاندار کے توجهه بچے کے طرف چلی جاتی ہے۔ اس ئی لمحے ایک عورت دوکان کے اندر داخل ہوکر بڑی صفائی سے کیش رقم لے کر فرار ہو جاتی ہے، ۔
خوش قسمتی سے واردات سی سی ٹی وی کیمرہ میں محفوظ ہو جاتی ہے،لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس پر پوليس کب کارروائی کرے گی اور ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا ؟
شہریوں اور تاجرحضرات کو اپيل کی جاتی ہے کہ هوشیار رهنے، اپنے دکانوں میں سيکیورٹی انتظام کو مضبوط کریں اور اجنبی افراد پر خاص نظر رکھیں کہ جیسے اس طرح کی وارداتوں سے بچ سکے۔۔۔