November 17, 2026

لاہور ہائیکورٹ کے سٹاف کے ساتھ پولیس کا ناروا سلوک کرنے کے خلاف کیس پر سماعت

Screenshot_2026-02-02_174617

لاہور ہائیکورٹ کے سٹاف کے ساتھ پولیس کا ناروا سلوک کرنے کے خلاف کیس پر سماعت

لاہور عدالتی حکم پر ڈی پی او جھنگ عدالت میں پیش ہوے

ایس ایچ او عدالتی عملے کے ساتھ ناروا سلوک تھا اپ نے کیا ایکشن لیا ہے جسٹس تنویر احمد کا ڈی پی جھنگ استفسار

لاہور ایس ایچ او معطل کر کے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ڈی پی او جھنگ

جسٹس تنویر احمد شیخ نے سعید احمد کی درخواست پر سماعت کی

ایس ایچ او کی تعلیمی قابلیت کیا ہے جس بنیاد پر ایس ایچ او لگا یا گیا ہے عدالت کا ڈی پی او سے استفسار

ایس ایچ او تعلیمی قابلیت ایف اے ہے ڈی پی او جھنگ

لاہور ایس ایچ او کا نام کیا ہے اور کونسے تھانہ میں تینعات ہے عدالت

اس کا نام اعجاز احمد ہے تھانہ کوٹ شاکر میں تینعات ہے ڈی پی او

اگر اس کے خلاف محکمانہ انکوائری نہ گئی تو اپ کے آئی جی کو بلائیں گے جسٹس تنویر احمد شیخ

عدالت نے ڈی پی او جھنگ کی رپورٹ عدام اطمینان کا اظہار کیا

لاہور عدالت نے سماعت آئیندہ ایک ہفتہ کے کے لیے ملتوی کردی