فیصل آباد بیوی نے آشناء کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کا قتل کروایا
فیصل آباد
بیوی نے آشناء کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کا قتل کروایا
اندھا قتل ٹریس ملزمان گرفتار۔ملزم سفیان نے ثناء بی بی سے تعلقات کی بناء پر مقتول طارق مسیح کو تشدد کر کے قتل کیا اور نعش کچی سڑک پر پھینک دی
ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ محمد افضل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان کے خلاف تفتیش مکمل کرکے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
سی پی او فیصل آباد