November 17, 2026

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران کا ایک جاسوسی ڈرون “شاہد 129” ایران کی سرحدوں سے تقریباً 700 کلومیٹر دور موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز

IMG-20260204-WA0252

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران کا ایک جاسوسی ڈرون “شاہد 129” ایران کی سرحدوں سے تقریباً 700 کلومیٹر دور موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز “یو ایس ایس ابراہام لنکن” کی تازہ ترین صورتِ حال اور تصاویر حاصل کرنے کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔ ڈرون مرکز کو تصاویر بھیجنے میں کامیاب رہا، جس کے بعد اسے امریکی جنگی طیارے F-35 نے مار گرایا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈرون اس وقت بحری جہاز کے بہت قریب پہنچ چکا تھا۔
✍️ ایران اب جوابی کارروائی کے طور پر امریکا کے ایک اس سے بھی زیادہ قیمتی ڈرون کو نشانہ بنائے گا