November 17, 2026

لاہور 25 سالہ لڑکی نے جنرل اسپتال کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

Screenshot_2026-02-02_174617

لاہور

25 سالہ لڑکی نے جنرل اسپتال کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

ہسپتال حکام اور ایمرجنسی ٹیم نے فوری طور پر لڑکی کو طبی امداد فراہم کی

جبکہ واقعے کی تحقیقات اور اس کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں