ایف آئی اے کا سربراہ تبدیل ہوتے ہی ادارے میں خوداحتسابی کا عمل تیز
ایف آئی اے کا سربراہ تبدیل ہوتے ہی ادارے میں خوداحتسابی کا عمل تیز
ایف آئی اے میں اہلکاروں کی معطلی کا اختیار نچلی سطح پر منتقل کردیا گیا
اب محکمانہ کارروائی شروع کرنیوالی اتھارٹی اہلکار کو معطل بھی کرسکے گی
کسی بھی اہلکار کی ابتدائی معطلی 120 دن کیلئے ہوگی
فوجداری مقدمات میں جیل جانے والا اہلکار گرفتاری کے دن سے معطل تصور ہوگا