ترکی سے ہزاروں کم عمر بچیوں کو جیفری ایپسٹین کے جزیرے تک نجی طیاروں کے ذریعے اسمگل کیا گیا
ترکی سے ہزاروں کم عمر بچیوں کو جیفری ایپسٹین کے جزیرے تک نجی طیاروں کے ذریعے اسمگل کیا گیا
مبینہ ڈیل کی مالیت 200 ملین ڈالر بتائی جا رہی ہے۔
یہ صرف جرم نہیں، انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے
ایلون مسک اور آپ کے سیکریٹری ایپسٹین فائلز میں نامزد ہیں ۔آپ ایپسٹین کے متاثرین سے کیا کہیں گے؟
صحافی کا سوال۔
تم بہت بری ہو،بدترین رپورٹر ہو۔اسی لیےCNNکی ریٹنگ نہیں۔تم نوجوان عورت ہو لیکن میں نےکبھی تمہیں مسکراتے نہیں دیکھا۔صدرٹرمپ آگ بگولہ ہو گئے