November 17, 2026

قلعہ جام گڑھ میں چولستان جیپ ریلی کامیابی سے منعقد

Screenshot_2026-02-02_174617

قلعہ جام گڑھ میں چولستان جیپ ریلی کامیابی سے منعقد
انتظامات اور سکیورٹی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت اجلاس
ڈی پی او کامران اصغر کی سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ
ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ مکمل طور پر الرٹ
بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام
سپورٹس مقابلے اور ٹیبلو شو کا انعقاد
فوڈ اسٹالز کی چیکنگ کے لیے فوڈ اتھارٹی کو سخت ہدایات
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فول پروف انتظامات یقینی بنانے کا عزم