November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی سی پی این ای و سابق صدر بہاولپور

Screenshot_2026-02-02_174617

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی سی پی این ای و سابق صدر بہاولپور پریس کلب ایڈیٹر ان چیف روزنامہ وفا محمد اکمل چوہان کے والدِ محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے