الیکشن کمیشن کے رول 92کی زیلی شق دو پڑھیں، جسٹس شاہد وحید
آزاد امیدوار الیکشن کمیشن نے قرار دیا، جسٹس منیب اختر
الیکشن کمیشن کی رائے کا اطلاق ہم پر لازم نہیں، جسٹس منیب اختر
پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد سیاسی جماعتیں ہیں، جسٹس منیب اختر
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو سپریم کورٹ فیصلے کے سبب آزاد امیدوار قرار دیا، جسٹس منیب اختر
یہ تو بہت خطرناک تشریح ہے، جسٹس منیب اختر
تمام امیدوار پی ٹی آئی کے تھے حقائق منافی ہیں، جسٹس امین الدین خان
پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے سرٹیفکیٹس جمع کروا کر واپس کیوں لیے گئے، جسٹس الدین خان