96

‏انتخابی نشان چلے جانے کے بعد پولیٹیکل پارٹی نہیں رہی، جسٹس اطہر من اللہ

‏انتخابی نشان چلے جانے کے بعد پولیٹیکل پارٹی نہیں رہی، جسٹس اطہر من اللہ

لیکن پولیٹیکل ان لسٹڈ پولیٹیکل پارٹی تو ہے، جسٹس اطہر من اللہ

الیکشن کمیشن نے ان لسٹڈ پارٹی تو قرار دیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

پی ٹی آئی اگر اب بھی پولیٹیکل پارٹی وجود رکھتی ہے تو انھوں نے دوسری جماعت میں کیوں شمولیت اختیار کی، چیف جسٹس پاکستان

اگر اس دلیل کو درست مان لیا جائے تو آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرکے خودکشی کیوں کی، چیف جسٹس پاکستان

یہ تو آپکے اپنے دلائل کے خلاف ہے، چیف جسٹس پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں