ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قریبی گاؤں چک نمبر 58فور آر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت چوہدری عبید الرحمن کی ساس انتقال کر
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قریبی گاؤں چک نمبر 58فور آر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت چوہدری عبید الرحمن کی ساس انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں علاقے بھر سے سیاسی سماجی فلاحی شخصیات نے شرکت کی مرحومہ کی وفات پر چوہدری عتیق الرحمن۔رانا افضال۔ساجد جٹ۔عاطف کیانی۔راو طاہر وسیم۔چوہدری مرتضی۔راو زکا۔نذر حسین۔ساجد نذیر۔ارشاد کے کے۔بلال کے کے۔زاہد حسین انجم ۔غلام نبی طیب۔باو فاروق۔حافظ ذوالفقار سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے