November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف الحمد اللہ آج پہر سے ایک بار نئی امنگوں اور جوش جذبے سے خلق خدمات رکھنے والی نیشنل پریس کلب

IMG-20260202-WA0220

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

الحمد اللہ آج پہر سے ایک بار نئی امنگوں اور جوش جذبے سے خلق خدمات رکھنے والی نیشنل پریس کلب سامارو کی جانب سے نئی باڈی کا انتخاب کیا گیا جس میں مندرجہ ذیل عھدیداران کو نیشنل پریس کلب سامارو کی بادڈی کے لئے منتخب کیا گیا اور انشاء اللہ تعالیٰ یہ اب فرائض کو اپنی ایماندری کے ساتھ عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔۔اور اپنے حلف کا احترام کریں گے

سرپرست اعلیٰ مسز ڈاکٹر ایم لال واگھانی
1″””صدرِ ڈاکٹر ایم لال واگھانی
2″””نائب صدر شیر محمد بلوچ
“”””جنرل سیکریٹری پون کمار گوئل
3″””سینئر جنرل سیکریٹری محمد اسلم سموں
4″”‘”سینیئر نائب صدر عبدلوحید کھوسو
5″””خزانچی کمال الدین بنگلانی
6″””انفارمیشن سیکریٹری آزاد بھٹی
7″””آفیس سیکریٹری سومرو خان بنگلانی ۔۔۔۔۔
8″””میمبر نارائن داس حاجانی
9″”‘”میمبر تیرتھ کمار
10″””میمبر سورج کمار مالھی
11″””میمبر محمد رمضان
12″””
نیشنل پریس کلب سامارو جس میں پانچ رُکنی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین و لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ راجیش کمار
اور جوائنٹ سیکریٹری سردار والجی کولھی اور دیگر شامل ہیں