ساہیوال (خصوصی رپورٹ) صدر ضلع ساہیوال خواتین ونگ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز محترمہ شازیہ حنیف کے چچاشوکت علی سیال انتقال کرگئے۔انٹرنیشنل
ساہیوال (خصوصی رپورٹ) صدر ضلع ساہیوال خواتین ونگ انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز محترمہ شازیہ حنیف کے چچاشوکت علی سیال انتقال کرگئے۔انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کے تمام عہدیداران و ممبران اس دکھ کی گھڑی میں دعاوں ،ہمدردی اور دلی تعزیت کے ساتھ برابرکے شریک ہیں۔