ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تاجر برادری ملکی معشیت کی ترقی میں ریڈھ کی ہڈی کا مقام رکھتی ہے چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ ایم پی مسلم لیگ زیڈ۔تاجروں کو سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے

ان خیالات کا اظہار چوھدری غلام مرتضی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ نے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا تفصیلات کے مطابق بلدیہ کمیٹی ہارون ابادنے بلدیہ کے دکانوں کے کرایہ جات کئی سو گنا بڑھا دیے تھے جس کی وجہ سے بلدیہ کے کرائے دان بہت پریشان تھے ، کرایہ داران اور بلدیہ کے درمیان تنازعہ بہت شدت اختیار کر گیا تھا اور معاملات تھانے اور عدالتوں تک پہنچ گئے تھے۔لیکن مقامی ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی نے انتہائی مثبت طریقے سے مذاکرات کے ذریعے درینہ معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کروایا ہے۔تاجر برادری نے درینہ تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے کرنے پر ملک محمد طلحہ ۔قمر دین نظامی۔ڈاکٹر خالد جاوید ۔ندیم ظفر ۔محمد اعجاز ۔ملک عبدالرشید نے ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا تاجر نمائندوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم پی اے چودہری غلام مرتضی نے علاقہ کی نمائندگی کا صحیح ادا کا ادا کیا