جھنگ (محمد ناصر ) ناغے کے باوجود منگل اور بدھ کو ہوٹلوں میں سرعام گوشت کی فروخت کا دھندہ جاری ہے شہر بھر میں منگل اور بدھ کے روز ریڑھیوں اورہوٹلوں پر تکے کباب فروخت کئے جارہے ہیں فوڈ اتھارٹی کو معتدد بار نشاندہی کروائی گئی لیکن کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاتی ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ
جھنگ (محمد ناصر ) ناغے کے باوجود منگل اور بدھ کو ہوٹلوں میں سرعام گوشت کی فروخت کا دھندہ جاری ہے شہر بھر میں منگل اور بدھ کے روز ریڑھیوں اورہوٹلوں پر تکے کباب فروخت کئے جارہے ہیں فوڈ اتھارٹی کو معتدد بار نشاندہی کروائی گئی لیکن کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاتی ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ناغہ کے روز بھی باسی اور مضرصحت ہوٹلوں میں گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلا ف کارروائی کی جائے