November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی 02 پتنگ فروش گرفتار

IMG-20260202-WA0278

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی 02 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے، پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او۔عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید اقبال جوئیہ اصغر ترجمان پولیس بہاولنگر